جیلوں میں بند قیدیوں کو ہنر مند بنانے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع جیلوں میں بند افراد کو مختلف قسم کے ہنر سیکھانے کافیصلہ کیا ہے بعدا زاں انکے ہاتھ کی(بقیہ نمبر65صفحہ12پر)
بنی ہوئی اشیاء فروخت کر کے رقم انکے اکاؤنٹس میں جمع کروائی جائے گئی