ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں منہ کی کینسر میں مبتلاخا تون کا کامیاب آپریشن

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں منہ کی کینسر میں مبتلاخا تون کا ...

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں منہ کی کینسر میں مبتلاخا تون کا کامیاب اپریشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ کے منہ، جبڑا، اور چہرے کے سرجن ڈاکٹر ہدایت اللہ نے دیر بالا سے تعلق رکھنے والی 65 سالہ خا تون جوکہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھی کی ہونٹ کاسرکاری خرچ پر مفت سرجری کیا اور مذکورہ خاتون کو اپریشن پر اٹھنے والے لاکھوں روپے اخرا جات سے نجات دلا ئی خا تون کے مطابق انہیں دوسرے ڈاکٹروں نے اپریشن کے لئے لاکھوں روپے کا ڈیمانڈ کیا تھا تاہم ڈاکٹر ہدایت اللہ ان کا سرکاری خرچ پر کامیاب اپریشن کرکے ان کے دعا ئیں لیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -