پبی میں کار خفیہ خانو سے 4 کلو چرس 50 گرام آئس برآمد،3 گرفتار

  پبی میں کار خفیہ خانو سے 4 کلو چرس 50 گرام آئس برآمد،3 گرفتار

  



پبی (نما ئند ہ پاکستان)ڈی ایس پی پبی خالد خان کی سربراہی میں پبی سر کل میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری 4.50کلوگرام چرس 50گرام آئس برامد 3ملزمان گرفتارتھانہ پبی پولیس اے ایس آئی مراد خان نے ہمرا نفری پو لیس کے پشتون گڑھی کے مقام پر ناکہ بندی کی تھی کہ اس دوران ایک مشکوک موٹر کار نمبری LZS920 کو روکوا کرموٹر کار کی تلاشی لینے پر موٹر کار کے حفیہ خانوں سے 3.50کلوگرام چرس برامد کرکے 2ملزمان شاکراللہ ولد عبداللہ سکنہ مردان عالم زیب ولد شیرعالم سکنہ چارسدہ کو گرفتار مقدمہ درج رجسٹر کیا گیاتھانہ پبی پولیس نے منشیات کے خلاف دوسری کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ زیب ولد علی اکبرسکنہ پبی کو گرفتار کرکے ملزم کیقبضہ سے ایک کلو گرام چرس اور 50گرام آئس برامد کرکیملزم کو پابند سلاسل کیا گیا*

مزید : پشاورصفحہ آخر