پشاور، ڈاکٹر تحریک یوتھ ونگ کے زیرا ہتمام احتجاجی مظاہرہ

پشاور، ڈاکٹر تحریک یوتھ ونگ کے زیرا ہتمام احتجاجی مظاہرہ

  



پشاور (سٹی رپورٹر)ڈاکٹر خان تحریک یوتھ وینگ کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف پشاور پیریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ملک میں انتہا کی مہنگائی کے خلاف نعرے درج تھے مطاہرے کی قیادت داکٹر خان تحریک یوتھ کے عہدیداران نے کی۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی قمر توڑ کر رکھ دی جبکہ ضرورت کیہرا شیاء غریب کے دست رست سے باہر ہوشکی ہے۔مظاہرین نے کہا کہ وقت اگایا ہے کہ معاشرے کے سفید پوش عوام غریبوں کیلئے اواز اٹھائے اور مہنگائی کے خلاف اسلام آباد تک پیدل مارچ کرنے کی تیاری کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر