سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات اہلیہ کی وفات پر تعزیت کااظہار

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات اہلیہ کی وفات ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ اور ملک آصف رفیق رجوانہ کی والدہ ماجدہ کی وفات(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

پر تعزیت کے لیئے آنیوالوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ روز سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور ان کے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری نے سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی اہلیہ اور ملک آصف رفیق رجوانہ کی والدہ کی وفات پر افسوس و گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ا ور مرحومہ کے درجات بلندی کی بھی دعا کی اس موقع ملک عبدالقادر رجوانہ،بھی ہمراہ تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر