صوبہ بھر میں بھکاری مافیا کے خلاف آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ

  صوبہ بھر میں بھکاری مافیا کے خلاف آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں بھکاری مافیا کے خلاف اگاہی مہم شروع (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

کرنیکا فیصلہ کیا ہے پہلے مرحلے میں 8 اضلاع سے اقدامات شروع کردیئے گئے بعد ازاں دائرہ کار دیگر اضلاع تک پھیلایا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر