ملتان ائیرپورٹ:پرواز وں کے شیڈول میں بہتری

ملتان ائیرپورٹ:پرواز وں کے شیڈول میں بہتری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بتدریج معمول پر آرہا ہے گذشتہ روز ملتان ائیر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)
پورٹ سے 10 پروازیں انٹرنیشنل اور 2 ڈویسٹک پروازوں بروقت آمد و روانگی ہوئی تاہم فلائی دبئی کی پرواز 339 اور 340 دبئی جانیوالی پرواز اپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ کی گئی جس کے باعث مذکورہ پرواز سے دبئی جانیوالے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق متعدد انٹر نیشنل پروازیں جن میں جدہ اور مدینہ جانیوالی پروازوں سمیت شارجہ و بحرین کی پروازیں 20 سے 30 منٹ تک تاخیر کا شکار ہوئیں۔