قیصر خان ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ کی رسم قل آج ہوگی
پبی (نما ئندہ پاکستان)ممتاز قوم پرست، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قیصر خان ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ کی رسم قل آج بروز اتوار 9جنوری کو ان کی آبائی گاؤں ترخہ براستہ تاروجبہ نوشہرہ میں ادا کی جا ئے گی مر حو مہ صحافی دانیال خان، ا نجینئرر اباسین،شہرام علی ترین،عمران، اور علی خان کی نانی تھی مر حو مہ کی رسم قل بروز اتوار 9جنوری کو ان کی آبائی گاؤں ترخہ براستہ تاروجبہ نوشہرہ میں ادا کی جا ئے گی