ہیلتھ نیوٹریشن کی خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے سکول بچوں کی ہیلتھ سکرینگ کے لیے صوبہ بھر میں ہیلتھ نیو ئریشن کی اسامیوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں ذرائع کے مطابق 8 سو سے زائد خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں ذرائع کے مطابق 8 سو سے زائد خالی اسامیوں موجود ہیں