حج کے لیے پولیس ملازمین کی قرعہ اندازی، 68 افرادکے نام فائنل

      حج کے لیے پولیس ملازمین کی قرعہ اندازی، 68 افرادکے نام فائنل

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع رواں سال جج کے لیے پولیس (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

افسران وملازمین کی قرعہ اندازی کی گئی جن میں 68 ملازمین منتخب ہو گئے یاد رہے کہ حج قرعہ اندازی کے لیے 8 ہزار سے زائد ملازمین وافسران کی درخواستیں جمع کروائی تھیں۔قرعہ اندازی

مزید : ملتان صفحہ آخر