وہاڑی: میلسی کارہائشی پراسرار طورپر جاں بحق

وہاڑی: میلسی کارہائشی پراسرار طورپر جاں بحق

  



وہاڑی (بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی)شہر کے وسط سی بلاک لنڈا بازار کے پاس ایک راہگیر اچانک طبیعت خراب(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

ہونے کی وجہ سے گر گیا جس پر ریسکیو 1122 وھاڑی نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مریض کو چیک کیا توجاں بحق ہو چکا تھا جاں بحق ہونے والا شخص محمد صدیق ولد محمد شفیع عمر تقریباً 55 سال سکنہ 178 ڈبلیو بی تحصیل میلسی کے نام سے شناخت ہوئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی جاں بحق ہونے والے شخص کو Dhq وھاڑی شفٹ کر دیا ہے۔

پراسرار

مزید : ملتان صفحہ آخر