پنجاب پولیس کا شجر کاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ

  پنجاب پولیس کا شجر کاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) پنجاب پولیس اور ہائی وے پولیس نے حکومت کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجر کاری مہم شروع(بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

کرنے کافیصلہ کیا ہے شجر کاری مہم 15 تا29 فروری تک جاری رہے گئی