صوبہ بھر میں امتحانی سینٹرز پر دفعہ 144 فافذ

صوبہ بھر میں امتحانی سینٹرز پر دفعہ 144 فافذ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں تمام اقسام کے جاری امتحانات کے سینٹرز پر(بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر