پی آئی اے انتظامیہ نے شادی ہال مسمار کردیا

  پی آئی اے انتظامیہ نے شادی ہال مسمار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کراچی میں قائم پی آئی اے پلانیٹیریم شادی ہال توڑ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس نے پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال کو گرانے کا حکم دیا تھا، اسی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ نے رضاکارانہ طور پر ہال مسمار کردیا ہے۔