قصور: 6قما ر با ز دا ؤ پر لگی 12 ہزا ر کی رقم سمیت گر فتا ر
قصور(بیورورپورٹ)چو نیا ں پو لیس نے قلعہ رو پا سنگھ سے 6قما ر با ز و ں کو دا ؤ پر لگی ہو ئی 12ہزا ر کی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں نے خفیہ اطلا ع ملنے پر قلعہ رو پا سنگھ میں چھا پہ ما ر کر زا ہد و غیر ہ چھ ملز ما ن کو قما ر با ز ی کر تے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر لیا۔
اور دا ؤ پر لگی ہو ئی با ر ہ ہزا ر روپیہ کی رقم بھی بر آ مد کر لی۔