شیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

شیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ بھکھی کے علاقہ4چک رسالہ میں گھرکی بجلی مرمت کرتے ھوئے ساوتھ افریقہ پلٹ شخص کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ھارگیا۔

مزید : علاقائی