کرول گھاٹی،جھونپڑی میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)با غبا نپو رہ کے علا قہ کرول گھاٹی بند روڈ کے قریب جھونپڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 30 سالہ شخص جھونپڑی میں رہائش پذیر تھااور وہ نشے کاعادی تھا جھونپڑی میں آگ لگنے سے شبیرجھلس کر ہلاک ہوگیا۔ایدھی رضاکاروں نے 30 سالہ شخص کی لاش مردہ خانے منتقل کر دیا۔