غیر ملکی فنڈنگ کیس،حافظ سعید کے خلاف دو مقدمات کا فیصلہ موخر

غیر ملکی فنڈنگ کیس،حافظ سعید کے خلاف دو مقدمات کا فیصلہ موخر

  



لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروفیسرحافظ سعید کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی،عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو مقدمات کا فیصلہ موخر کر دیاہے،حافظ سعید کی جانب سے فیصلہ موخر کرنے کی استدعا کی گئی تھی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ دیگرکیسز کا بھی ٹرائل مکمل کرکے اکٹھا فیصلہ دیا جائے، سرکاری وکیل کاکہناتھا کہ جن مقدمات کا ٹرائل مکمل ہو چکا ہے ان پر عدالت فیصلہ سنا سکتی ہے تاہم عدالت نے مذکورہ بالا حکم کے ساتھ کیس کی مزید سماعت 11 فروری تک ملتو کردی ہے۔

مزید : علاقائی