قصور: عو ر ت کو اغوا کر نے والے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج

قصور: عو ر ت کو اغوا کر نے والے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج

  

 قصور(بیورورپورٹ)مصطفی آ با د پو لیس نے شا د ی شد ہ عو ر ت کو اغوا کر نے والے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ مصطفی آ با د کے علا قہ مٹھو شا ہ آ با د ی کے رہا ئشی محمد عر فا ن نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز ما ن اقبا ل و غیر ہ تین ملز ما ن نے میر ی بیو ی سو نیا بی بی کو اغو اکر لیا ہے پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -