شیخوپورہ: معمولی تلخ کلامی پرآہنی راڈکے تشدد سے 2نوجوان زخمی

  شیخوپورہ: معمولی تلخ کلامی پرآہنی راڈکے تشدد سے 2نوجوان زخمی

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ ہاوسنگ کالونی کے علاقہ کاہنیانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پرآہنی راڈوں اورڈنڈوں سوٹوں سے تشدد 2نوجوان راشدمنہاس اورمحمدقمرصدیق شدیدزخمی ھوگئے جن کوڈی ایچ کیوہسپتال کے ایمرجنسی میں منتقل کردیاگیا۔

ھے جہاں پردونوں کوطبی امداد فراہم کی جارھی ھے پولیس مصروف تفتیش ھے۔

مزید : علاقائی