کوٹ عبدالمالک،فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی،3 ملز م گر فتار
کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک پولیس کی کارروائی، تین خطر ناک ملزموں شان عرف شانی،احمد شان اور ندیم عرف بلا کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق موٹر وے کے قریب مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار محمد گلزار اور خاتون سونیا بی بی ہلاک ہو گئے تھے۔اس کے علاوہ کار نمبری ایل ای سی 11-6892سے چرس،افیون جبکہ مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے پکڑی گئی 56,400گرام اور افیون 1200گرام برآمد کر لی گئی۔پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں۔