قصور: مختلف مقامات سے میچوں پر جوا لگانے والے 2ملزمان گرفتار

قصور: مختلف مقامات سے میچوں پر جوا لگانے والے 2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 قصور(بیورورپورٹ) پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور نے دو مختلف مقا ما ت سے میچو ں پر جو ا لگا نے والے دو ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا۔ملزم ذوالفقا ر عر ف با با کو گر فتا ر کر کے اسکے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا جبکہ کو ٹ مو لو ی عبد القا د ر میں میچ جو ئے پر پر چی لگا نے والے جو ئے با ز ند یم عر ف بھو تنا کو گر فتا ر کر لیا۔ پولیس نے دو نو ں ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد مات در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -