ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پرسوں سری لنکا پہنچے گی

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پرسوں سری لنکا پہنچے گی

  



 جمیکا(آن لائن)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پرسوں سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم ون ڈے سیریز سے قبل پہلا ٹور میچ 17 فروری جبکہ دوسرا ٹور میچ 20 فروری کو کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 22 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی