ناصر جمشید کی سزا پر بہت دکھ ہوا، اہلیہ کرکٹر

ناصر جمشید کی سزا پر بہت دکھ ہوا، اہلیہ کرکٹر

  

لاہور(آن لائن)ناصر جمشید کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا سنائے جانے کے بعد ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ یہ میری زندگی کامشکل ترین دن ہے اور سزا پر بہت دکھ ہوا یاد رہے کہ مانچسٹر کران کورٹ نے ناصر جمشید کو 17 مہینہ قید کی سزا سنائی تھی ان پرمیچ فکسنگ کا الزام تھا جس پر ان کو سزا سنائی گئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -