انڈر19 ورلڈ کپ فائنل،بھارت اور افغانستان آج مدمقابل

  انڈر19 ورلڈ کپ فائنل،بھارت اور افغانستان آج مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پوچیفسٹروم(این این آئی) 13 ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان آج جے بی مارکس اوول، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ آج جے بی مارکس اوول، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ انڈر19 ورلڈ کپ جیتیں گے اور پوری ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
امید ہے کہ آج پوری ٹیم ذمہ داری کے ساتھ میدان میں اترے گی دوسری طرف بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن بھی فائنل جیتنے کیلئے پرعزم ہیں ان کا کہنا ہے جس طرح سے اب تک کھیل پیش کیا ہے اب بھی عمدہ کھیل کر اعزاز کا دفاع کرینگے۔
کرنے میں کامیاب ہوں گے ۔