کراٹے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اعجاز الحق

کراٹے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اعجاز الحق

  



اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کراٹے کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ وسائل کی کمی ہے۔ کراٹے کا کھیل ملک میں بے پناہ مقبولیت اختیار کر چکا ہے تعلیمی اداروں میں عام کھیلا جانے لگا ہے۔

اور طلباء طالبات ان مقابلوں میں شوق سے حصہ لے رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی