حمزہ کی ضمانت منظور ہونا اصل تبدلی ہے،چودھری عدنان ہنجراء

حمزہ کی ضمانت منظور ہونا اصل تبدلی ہے،چودھری عدنان ہنجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) ممبر میڈیا کمیٹی مسلم لیگ (ن) لاہور، چوہدری عدنان اصغر ہنجرا،خواجہ ندیم سعید وائیں، اظہر عزیز بٹ، نسرین اختر ملک، اور اِرم آفتاب نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کا منظور ہوناپنجاب کی سیاست میں تبدیلی کی ہوا چلنے کے مترادف ہے۔ تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جس طرح اس صوبے کا بیڑہ غرق کیا اس کی ماضی مین مثال نہیں ملتی۔