برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل مارکیٹ کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے

  برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل مارکیٹ کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)صدر برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن (ر) لاہور آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ برنڈرتھ روڈ الیکٹریکل مارکیٹ کے مسائل کو حل کرنا میری ترجیح ہے،انشاء اللہ بہت جلد تاجر بھائیوں کو خوشخبری ملے گی،برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل مارکیٹ کو مسائل سے پاک کرنے کے لئے پوری کوشش کی جارہی ہے۔

انشاء اللہ تاجر بھائیوں کے تعاون سے برنڈرتھ روڈ الیکٹریکل مارکیٹ کو تمام مسائل سے پاک کریں دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ برانڈرتھ روڈ مسائل کی آما جگاہ بن چکا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1