والدین کی قدر کرنے والے دنیا و آخرت میں کامیاب ہوتے ہیں،مفتی ابرار

والدین کی قدر کرنے والے دنیا و آخرت میں کامیاب ہوتے ہیں،مفتی ابرار

  



لاہور(پ ر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ظم اعلی مفتی ابرار نعیمی نے کہا ہے کہ والدین کی قدر کرنے والے دنیا اورآخر ت میں کامیا ب ہو جاتے ہیں خو ش قسمت ہے وہ والد ین جن کے بچے حا فظ اور عالم دین ہیں والد ہ کے مقام کی اہمیت ر ب العز ت نے ایسی بیان کی کہ جنت ماں کے قدمو ں میں ہے والدین کی قدر نہ کرنے والے دنیا وآخر ت میں ذلت کے حق دار ٹھہرتے ہیں جن کے والد ین زندہ ہیں انہیں ان کی قدر کر نا چاہیے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا ہے کہ اللہ کے نبی? کا ار شاد ہے کہ جس نے بھی صبح اٹھ کر اپنے والدین کے چہرے کو محبت سے دیکھ لیا اسے ایک مقبو ل حج کا ثبو ب ملے گا۔

اس پر فتن دور میں والد ین اپنے بچو ں کو دین کی تعلیم دلا ئیں۔ انہوں نے کہاکہ دینی تعلیم حا صل کرنے والا بچہ ہمیشہ والد ین کی خد مت کو اپنی سعاد ت سمجھتا ہے جب کہ مسٹر بچہ والد ین کو او لڈ ہوم میں چھو ڑ آ تا ہے انہو ں نے کہاکہ وہ والدہ خو ش قسمت ہیں جنہو ں نے اپنے بچو ں کو دین کیلئے و قف کیا آ ج ان کے بچے صبح شام درووسلام پڑھ کر ان کی مغفر ت کیلئے دعا ئیں کرتے ہیں جس سے ان کی والدہ کی روح کو سکو ن ملتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1