لیاقت بلوچ اور مولانا پیر سلمان تحفظ ختم نبو ت الائنس کے سرپرسرست مقرر

  لیاقت بلوچ اور مولانا پیر سلمان تحفظ ختم نبو ت الائنس کے سرپرسرست مقرر

  



لاہور(پ ر)13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کی قومی کونسل کااجلاس ایوان امیرشریعت مسلم ٹاؤن میں مرکزی نگران میاں محمداویس کی صدارت میں منعقدہوااجلاس کے بعدپریس بریفنگ دیتے ہوئے الائنس کے قائدین علامہ محمدممتازاعوان، مولانا یوسف احرار،مفتی غلام حسین نعیمی،مولانا عبداللہ روپڑی،علامہ تنویرالحسن نقوی اورپیرطارق محمودنقشبندی نے بتایاکہ اجلاس میں کئی ایک اہم فیصلوں اورتنظیمی امورکے ساتھ ساتھ متفقہ طور پر نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ امیرورلڈپاسبان ختم نبوت مولانا پیرسلمان منیر سجادہ نشین خانقاہ سمبڑیال شریف کو تحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کاسرپرست بنادیاگیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1