پاکستان میں غربت کی بڑی وجہ صحت کا ناقص نظام ہے،لالہ یاسر نصیر

پاکستان میں غربت کی بڑی وجہ صحت کا ناقص نظام ہے،لالہ یاسر نصیر

  



لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ مہنگائی سے عوام مشکل میں ہیں، مہنگائی کا جتنا احساس ہمیں ہے۔اس سے زیادہ وزیراعظم کو ہے،تمام مافیا مل کر ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی کررہے ہیں، پاکستان میں غربت کی بڑی وجہ صحت کا ناقص نظام ہے، لوگ قرض لے کر علاج کراتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ۔ عمران خان نے کرپشن کے خلاف جہاد کیا ہے۔

، اسی طرح وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جس طرح ایکشن لے کر ان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1