میاں رشید کی رسم چہلم

میاں رشید کی رسم چہلم

  



لاہور(پ ر)روزنامہ الشرق لاہور کے چیف ایڈیٹر،ممتازقانون دان،کالم نگار، ور لڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین اور ماہرمعدنیات میاں محمدسعید کھوکھر،میاں ریاض احمداورمیاں افتخاراحمدکے والد میاں محمد رشید مرحوم کی رسم چہلم آج سہ پہر3:00بجے سے 5:00 بجے تک 190-D/2جوہرٹاؤن عقب ایل ڈی اے آفس لاہور میں اداکی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1