حکومت نے ملک کو ترقی او ر خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا

    حکومت نے ملک کو ترقی او ر خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملکی قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی کے بعد ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا کر حقیقی ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گا مزن کر چکی ہے،نام نہاد خادم اعلی شہباز شریف کا برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں چھ ماہ کے بعد برطانوی عدالت میں جانا کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار سینئر تاجر لیڈر چوہدری محمد قدیر نے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا معیشت بھی بہترہو رہی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1