،ڈاکٹر عدنان پریس کلب اقبال ٹاؤن کے صدر،ندیم آصف جنرل سیکرٹری منتخب

،ڈاکٹر عدنان پریس کلب اقبال ٹاؤن کے صدر،ندیم آصف جنرل سیکرٹری منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چوہنگ (نامہ نگار) پریس کلب علامہ اقبال ٹاؤن کے سالانہ انتخابات 2020مکمل ہوگئے ہیں ان انتخابات میں ڈاکٹر عدنان صدر،میاں الیاس چیئرمین اور ڈاکٹر ندیم آصف چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں نومنتخب صدر نے اپنی پوری کابینہ کا اعلان بھی کردیا ہے کابینہ میں سینئر چیئرمین حامد حسین بھٹی،چیئرمین میاں الیاس،سینئر وائس چیئرمین سید صدا شاہ کاظمی،وائس چیئرمین رانا شکیل انجم،صدر ڈاکٹر عدنان،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ندیم آصف چوہدری،سینئر نائب صدر میاں ہمایوں خالد، نائب صدر ڈاکٹر وقاص،نائب صدر میاں ذیشان حیدر،نائب صدر ملک اساس کھوکھر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف رمضان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک ایوب،جوائنٹ سیکرٹری ذیشان بھٹی،فنانس سیکرٹری مسعود انور بھٹی،مینجمنٹ سیکرٹری رانا شان علی، سیکرٹری اطلاعات و نشریات مرزا حسنات بیگ، چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد الیاس، چئیرمین ثالثی کونسل چوہدری رحمت علی،چیئرمین مجلس عاملہ میاں اشفاق، چئیرمین مصالحتی کونسل ملک عدنان،چیف آرگنائزر چوہدری عثمان گل،لیگل ایڈوائزر حافظ حفیظ الرحمن ایڈووکیٹ و رانا عتیق الرحمن خاں ایڈووکیٹ، ایگزیکٹو ممبران عبد الرشید مغل،ڈاکٹر اصغر علی،ملک مشرف حسین صابری،محمد عمر عمیر جوئیہ،عابد قادری شامل ہیں