چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان

چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان
چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا،آٹے کی قیمتوں میں کمی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت کم ہونے پر کیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا،صدرآٹا چکی ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ چکی آٹا68 کے بجائے 65 روپے کلو میں فروخت کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی پرریٹ کم کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور