چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے اے ٹی ایم سے تو آپ مل بھی چکے ہیں اس نے کیا بتایا ،قوم کو بتائیں ،اسماعیل راہو کا وزیراعظم کے ٹوئٹ پر ردعمل

چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے اے ٹی ایم سے تو آپ مل بھی چکے ہیں اس نے کیا ...
چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے اے ٹی ایم سے تو آپ مل بھی چکے ہیں اس نے کیا بتایا ،قوم کو بتائیں ،اسماعیل راہو کا وزیراعظم کے ٹوئٹ پر ردعمل

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی زراعت اسماعیل نے چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کو ڈرامہ قرار دیدیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی اور صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہونے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اضافہ کرنے والے اے ٹی ایم سے تو آپ مل بھی چکے ہیں اس نے کیا بتایا ،قوم کو بتائیں ،کہیں نااہل لیڈر سے آپ کی ناراضگی کم حصہ ملنے پر تو نہیں تھی؟،اسماعیل راہو کا کہناہے کہ مہنگائی میں اضافے کے ذمہ دارعمران خان اور ان کے دوست ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی