پی ایس ایل افتتاحی میچ میں امپائرنگ کون کون کرے گا،پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

پی ایس ایل افتتاحی میچ میں امپائرنگ کون کون کرے گا،پی سی بی نے میچ آفیشلز کا ...
پی ایس ایل افتتاحی میچ میں امپائرنگ کون کون کرے گا،پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ 2020 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا،رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل آفریدی افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2020 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا،رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل آفریدی افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے،پاکستان سپر لیگ 2020 میں روشن ماہانامہ ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔علیم ڈار،مائیکل گف اوررینمورمارٹینیزسمیت 15امپائرزاور آفیشلز پینل میں شامل ہیں،پی سی بی نے کہا کہ کوالیفائر، ایلیمنٹرز اورفائنل کےلئے میچ آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید : کھیل