ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی،13رکنی سیکیورٹی ٹیم پروازٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچی۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی،13رکنی سیکیورٹی ٹیم پروازٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچی۔ٹیم طیب اردوان کے دورہ سے پہلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لےگی،ترکی کے صدر طیب اردوان 13فروری کو پاکستان پہنچیں گے ،ترک صدر 14فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد