آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا، بارش کا کوئی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا، بارش کا کوئی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا، بارش کا کوئی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا (چترال ، دیر ، سوات ، کالام ، ملاکنڈ ، ایبٹ آباد

، مانسہرہ ، شانگلہ ، پاراچنار،ٹانک، وانا ) ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے.ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

مزید :

ماحولیات -