پاکستان سے برآمدات کے سلسلہ میں مراعات کی پیشکش

پاکستان سے برآمدات کے سلسلہ میں مراعات کی پیشکش
پاکستان سے برآمدات کے سلسلہ میں مراعات کی پیشکش

  



دبئی (طاہر منیر طاہر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ایڈیشنل کلکٹر آف کسٹم حبیب احمد نے گزشتہ روز دبئی کے ایک ہوٹل میں پاکستان بزنس کونسل دبئی کے عہدیداران و ممبران سے خطاب کیا اور حکومت پاکستان کی طرف سے برآمدات کے سلسلہ میں سہولتوں اور مراعات کا اعلان کیا۔ اس موقع پر احمد شیخانی، کامران احمد، فرزانہ چغتائی، ثمینہ ناصر، خان زمان سرور، شبیر مرچنٹ، عرفان افسر اعوان اور رئیس قریشی کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کے متعدد لوگ بھی موجود تھے۔

مزید : عرب دنیا /تارکین پاکستان