پاکستان کا تھائی لینڈ کے شہر کو رات میں فائرنگ سے اموات پر اظہار افسوس

پاکستان کا تھائی لینڈ کے شہر کو رات میں فائرنگ سے اموات پر اظہار افسوس
پاکستان کا تھائی لینڈ کے شہر کو رات میں فائرنگ سے اموات پر اظہار افسوس

  



 اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت تھائی لینڈ حکومت اور عوام سے حمایت کا اظہار کرتی ہے،پاکستان نے تھائی لینڈ کے شہر کو رات میں فائرنگ سے اموات پر اظہار افسوس کیا۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے تھائی لینڈ کے شہر کو رات میں فائرنگ سے اموات پر اظہار افسوس کیا، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہماری دعائیں تھائی لینڈ میں فائرنگ کے متاثرین کے ساتھ ہیں، پاکستانی حکومت تھائی لینڈ حکومت اور عوام سے حمایت کا اظہار کرتی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد