15سو روپے اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کب ہو گی؟جانئے

15سو روپے اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کب ہو گی؟جانئے
15سو روپے اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کب ہو گی؟جانئے

  



لاہور ( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام1500روپے اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی17 فروری کو ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق )سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام1500روپے اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی17 فروری کو ہو گی۔1500روپے کے انعامی بانڈز میں پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام10لاکھ روپے3 انعامات ۔تیسرا انعا م 18500 روپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز مٰں پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے3 انعامات  جبکہ تیسرا انعا م1000 روپے کے 1199 انعامات ہو نگے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور