بھارتی ہتھیار سیلاب میں بہہ کر پاکستان آگیا

بھارتی ہتھیار سیلاب میں بہہ کر پاکستان آگیا
بھارتی ہتھیار سیلاب میں بہہ کر پاکستان آگیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی اینٹی ٹینک مائین سیلاب کے ساتھ بہہ کر پاکستان آگئی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق اینٹی ٹینک مائین سیلاب میں بہہ کر پاکستان آئی جسے پھلواڑہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مائن کا وزن 18پاونڈ ہے ۔

مزید : قومی