غیر رسمی سکولوں کے اساتذہ تنخواہیں بڑھانے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

غیر رسمی سکولوں کے اساتذہ تنخواہیں بڑھانے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) رسمی سکولوں کے اساتذہ  تنخواہ معمولی ہونے اور ٹائم پر نا ملنے کی وجہ سے سڑکوں پر آ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ 8 ہزار روپے تنخواہ میں گزر بسر نہیں ہوتا، کم تنخواہ بھی ادا نہیں کی جا رہی۔سول سیکرٹریٹ چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری، خواتین ٹیچرز کی بھی بڑی تعداد دھرنے میں موجود ہے، اساتذہ کو مستقل کرنے کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔