اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن21فروری کو اسحاق ڈار کیلئے نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا جب کہ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اسحاق ڈار کیخلاف درخواست پر ابتدائی سماعت کرے گا، درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا اور اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
اسحاق ڈار