ریٹائرڈ حوالدار محمد اسحاق وفات پاگئے
شیرگڑھ(نامہ نگار)ریٹائرڈ حوالدار محمد اسحاق وفات پاگئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ محمد اشفاق کے والدمحمد نثار،اے ایس ائی محمد یونس اور جہانزیب کے بھائی جبکہ نصیب گل اور محمد گل کے بہنوئی تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعرات امیر کلے قلعہ ظریفے(جلالہ) میں ادا کی جائیگی۔