امریکی سفارتخانہ کا پاکستان کو مزید 4.7 ملین فائزر ویکسین کا عطیہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی سفارتخانہ نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کو مذید 4.7 ملین فائزر ویکسین کا عطیہ دیا۔ سفارتخانہ کے مطابق امریکہ اب تک پاکستان کو 52.1 ملین ویکسین فراہم کر چکا ہے۔ سفارتخانہ کے مطابق امریکہ نے انسداد کرونا سے متعلق اب تک 70 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔
عطیہ