ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں چہرہ شناسی سے حاضری لگائی جائیگی

       ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں چہرہ شناسی سے حاضری لگائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کورونا سے بچاؤ کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں چہرہ شناسی سے حاضری لگائی جائے گی،بائیومیٹرک طریقہ کار سے حاضری کا طریقہ کار موخر کر دیا جائے گا،اس سلسلے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب انیس علی ہاشمی نے ہدایات جاری کر دی ہیں،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کی جانب سے تمام ملازمین کو جلد از جلد تصاویر بنوانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔
 چہرہ شناسی

مزید :

علاقائی -