قصور،مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے دیگر سامان چوری

قصور،مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے دیگر سامان چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپوٹ)چوری کی متعدد وارداتوں میں چوروں نے لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان چوری کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ سعد کالو والا کھڈیاں سے نامعلوم چور محمد منیر کا ایک لاکھ روپے مالیت کا انوائیٹر چوری کرکے لے گئے چھانگامانگا سے نامعلوم چور محمد لطیف کی دو بکریاں کار میں ڈال کر لے گئے فتوحی والا گنڈا سنگھ سے نامعلوم چور مقبول احمد کا پیٹر انجن چوری کر کے لے گئے پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -