غیر قانونی شکاری پکڑا گیا

غیر قانونی شکاری پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)وزیر جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب سید صمصام علی بخاری وسیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب شاہد زمان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ملک ثناء اللہ خان کی زیر نگرانی محکمہ تحفظ جنگلی حیات وپارکس پنجاب کے صوبہ میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کیلئے جاری آپریشن کے نتیجے میں وائلڈلائف ریزرو چولستان سے محکمہ کی سر توڑ کوشش کے بعد شکاری گروہ کا01رکن گرفتار کر لیا